اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک بدحالی کا شکار تھا، عوام خود فیصلہ کریں ترقی جمہوری دور میں ہوئی یا آمرانہ دور میں، 5 سال میں عوام کو ترقی کرتا پاکستان دے کر جا رہے ہیں۔

By Web Editor on May 31, 2018
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک بدحالی کا شکار تھا، عوام خود فیصلہ کریں ترقی جمہوری دور میں ہوئی یا آمرانہ دور میں، 5 سال میں عوام کو ترقی کرتا پاکستان دے کر جا رہے ہیں۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***