By Web Editor on June 4, 2018 actions, growing, in, NAB's, Punjab اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کسی سے ذاتی اور سیاسی انتقام پر یقین رکھتا اور نہ نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق ہے ،ہم کرپشن فری پاکستان کے لیے پر عزم ہیں، ہمارے ارادے پختہ اور بدعنوانی کا خاتمہ نہ صرف نیب بلکہ پوری قوم کی آواز […]
By Web Editor on June 4, 2018 airport, attempt, drug, failed, from, Nevislamabad, overseas, the, trafficking اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ایئر پورٹ پر تعینات حکام نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے مسقط جانے والی خاتون شبنم ریاض اور اس کے بیٹے اربکان کے سامان سے سوا کلو گرام […]
By Web Editor on June 4, 2018 abroad, commission, demanded, election, Farooq, from, money, reply, sattar, send, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے بیرون ملک رقم بھجوانے پر جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف بیرون ملک رقم بھجوانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار آفتاب عارف صدیقی کا موقف ہے کہ سن چیریٹی لندن کو پاکستان سے ڈیڑھ […]
By Web Editor on June 4, 2018 be, chief, delayed, election, justice, not, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انتخابی اصلاحات عمل درآمد کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابات قریب ہیں جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات عمل درآمد کیس کی سماعت کی، اس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ انتخابات […]
By Web Editor on June 4, 2018 2018, After, election, get, imran, Khan, power, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ایک دفعہ پھر عمران خان کے اقتدار میں آنے کی پیشگوئی ملک کے ایک معروف نجومی نے کر ڈالی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں علم نجوم کے ماہر ماموں جی سے جب پوچھا گیا کہ کیا اب عمران خان کے ہاتھوںمیں اقتدار میں آنے کی کوئی لکیر ہے یا نہیں۔ […]
By Web Editor on June 4, 2018 distribution, nomination, of, papers, start اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: انتخابات 2018 کے لیے آج سے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع ہوگیا اور یہ سلسلہ 8 جون تک جاری رہے گا۔ تمام صوبوں کے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر سے کاغذات نامزدگی فارم وصول کیے جاسکتے ہیں اور ابتدائی طور پر نامزدگی فارم حاصل کرنے میں سب سے تیزی سندھ […]
By Web Editor on June 4, 2018 A, bet, Chaudhry, front, gave, in, nisar, of, Shahbaz, Sharif, surprise اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلا م آباد: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے مسلم لیگ (ن) سے اپنے تعلقات بحال کرنے کو نوازشریف کے خود آکر انھیں منانے سے مشروط کر دیاہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار علی خان کو منانے کی شہباز شریف کی کوششیں اس لئے بارآور ثابت نہیں ہورہیں کہ ایک جانب چودھری نثار […]
By Web Editor on June 4, 2018 Alliance, and, N, PML, political, ppp, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی عید سے پہلے یا بعد میں جیل جائیں گے۔ مریم نواز کو کبھی سنجیدہ نہیں دیکھا ہمیشہ جذباتی فیصلے کئے۔ الیکشن سے پہلے مسئلہ حلقہ بندیوں کاہے۔ حلقہ بندیاں کالعدم ہونے سے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ الیکشن […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 270, and, billion, By, cost, dams, Electricity, Federal, GOVERNEMNT, less, new, projects, Punjab, than, that, wasted, WHEREAS اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کالم
وژن سے عاری سیاستدانوں نے270 ارب روپئے کی اورنج ٹرین کی بجائے اس 270 ارب سے نئے ڈیم کیوں نہیں بنے؟ کوئی یونیورسٹی اپ گریڈ کیوں نہیں ہوئی کہ دنیا میں پہلی 500 نمبر ہی آ جاتی؟ گنے سے پٹرول بنانے کا کوئی پلانٹ کیوں نہیں لگا؟ کوئی نئی ریفائنری کیوں نہیں لگائی گئی؟ منگلا اور […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 2018, According, all, and, corruption, election, form, Fraudulent, gone, in, legal, new, nomination, to, ways اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ن لیگ ، پی پی پی ، تحریکِ انصاف ، جماعتِ اسلامی ، ایم کیو ایم اور دیگر سب جماعتوں نے متفقہ طور پر آئینی ترمیم میں حصّہ لیا مطلب اپنے مفادات کے لئےسب ایک جیسائی سوچتے اور عمل کرتے ہیں، یہ گالیاں صرف دکھاوے کے ہیں 1- موجودہ اثاثے بتانے کی شک ختم ۔ […]
By Web Editor on June 3, 2018 behind, court, dangers, decision, dismissal, Hamed, he, high, is, lahore, mir, nomination, of, on, papers, Real, revealed, story, the, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد; سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینا ان لوگوں کیلئے پیغام ہے جو کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ جمہوریت کے خلاف سازش کر رہی ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کا کاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ کالعدم […]
By Web Editor on June 3, 2018 After, e, great, has, imran, in, Insaf, joined, Khans, made, millions, of, politician, Punjab, senior, Sindh, Success, tehreek, the, Votes, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد; متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل کی جانب سے آج تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کے ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ رشید گوڈیل آج دوپہر بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا […]
By Web Editor on June 3, 2018 ALLIE, atest, before, captain's, Chhattisgarh, election, made, news, pti, shocking, the, very, was, worried اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ;مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف چوہدری ارشد داد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تمام سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور بھرپور الیکشن لڑے گی۔مسلم لیگ ق سے گجرات سمیت کسی بھی سیٹ پر اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کی جائے گی۔پاکستان تحریک انصاف الیکشن میں کلین سوئپ […]
By Web Editor on June 3, 2018 be, commission, election, nominated, papers, the, tomorrow, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کل سے جمع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نیا ترمیم شدہ انتخابی شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی کل پیر سے 9 جون تک جمع کراسکیں […]
By Web Editor on June 3, 2018 before, campaign, confused, election, line, media, metro, new, No, nor, not, on, or, Orange, parties, political, roads, social, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلا م آباد ;پاکستانی عوام کی طرف سے سوشل میڈیا پر ایک بھرپور مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس مہم کا نعرہ ڈیم بناؤ، پاکستان بچاؤ ہے۔ اس مہم میں شریک سوشل میڈیا صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں سڑکیں نہیں چاہئیں، نہ میڑو بس چاہیے اور نہ ہی اورنج لائن […]
By Web Editor on June 3, 2018 action, around, bring, drugs, ejaz, entire, ex-husband, family, friend, imran, legal, Naga, Rahul, take, taking, the, to, will, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان نے بیان میں کہا ہے میں ریحام کے پیدا ہونے سے اب تک کا سچ بے نقاب کرنے جا رہا ہوں۔ ریحام کے جھوٹ، تعلقات، منشیات لینا، تشدد سب سامنے لاﺅں گا، نہ صرف ریحام بلکہ اسکے پورے خاندان کے کرتوت سامنے لاﺅں گا۔ مزید […]
By Web Editor on June 3, 2018 A, Chaudhry, constituency, details, election, from, give, imran, issue, Khan, N, nisar, part, pti, Rawalpindi, s, take, the, ticket, to, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کی 7اور صوبائی اسمبلی کے11حلقوں پرامیدواروں کو حتمی شکل دے دی ہے تحریک انصاف کی حتمی منظوری کے بعد امیدواروں کاباضابطہ اعلان آج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57مری سےمرتضیٰ ستی […]
By Web Editor on June 3, 2018 case, change, chief, corruption, court, decision, family, give, in, its, Justice's, not, of, remarks, suicide, the, threat, to, will, Your اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہمیں صرف عوام کے پیسے سے غرض ہے جو واپس کرنا ہوگا، خودکشی کی دھمکی اپنے خاندان کو دیں،عدالت اپنافیصلہ نہیں بدلے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 56 کمپنیز کیس کی سماعت کی ،دوران سماعت چیف […]
By Web Editor on June 1, 2018 abbas, any, ask, DI, family, JIT, not, of, person, Sharif, the, Wajid, Zia اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا ء پر وکیل خواجہ حارث نے جرح کی۔ واجد ضیا نے بیان میں کہا جے آئی ٹی نےعباس شریف خاندان کے کسی فرد یا رابعہ شہباز کو طلب نہیں کیا، حسین نواز نے بیان دیا کہ داد ابوضعیف ہو چکے تھے اس […]
By Web Editor on June 1, 2018 Affairs, be, Federal, For, foreign, kill, Minister, Pirzada, revealed, Riaz, threatening, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے، قومی اسمبلی اجلاس کے آخری روز ریاض پیرزادہ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے چیمبر میں […]
By Web Editor on June 1, 2018 20, Abuse, children, For, innocent, jail, leader, on, PML N, sentenced, sexual, the, to, was, with, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی، ٹیکسلا: سیشن عدالت نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماءکو معصوم بچی سے بدفعلی کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ ڈیلی ٹائمز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج احمد ارشد محمود نے ملزم محمد اشفاق اور اس کی ساتھی خاتون ڈاکٹر کیخلاف مقدمے کا فیصلہ […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, block, card, ID, Interior, Ministry, Musharaf, of, order, passport, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت دے دی۔ تاہم اس بارے میں نادرا حکام کا کہنا […]