counter easy hit

اسلام آباد

اسلام آباد میں یوم شہادت علی ؓ کا جلوس، ٹریفک پلان مرتب

اسلام آباد میں یوم شہادت علی ؓ کا جلوس، ٹریفک پلان مرتب

اسلام آباد میں آج 20 رمضان المبارک کو یوم شہادت علی رضی اللہ عنہ کا جلوس نکالا جائے گا جس کے لیے ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا۔ یوم علی رضی اللہ عنہ کا جلوس امام بارگا قصر زینبیہ جی سکس فور سے شام 4 بجے برآمد ہوگاجو مختلف شاہراہوں سے گزرتنا ہوا مرکزی امام […]

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد:  ریحام خان کی آنے والے کتاب کا تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، اب عمران خان کے پولٹیکل سیکرٹری اور انکے قریبی دوست نے بھی سوشل میڈیا پر ریحام خان کو بھر پور جوا ب دیا ہے۔عون چوہدری کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریحام خان کی […]

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد: ریحام خان کی آنے والے کتاب کا تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، اب عمران خان کے پولٹیکل سیکرٹری اور انکے قریبی دوست نے بھی سوشل میڈیا پر ریحام خان کو بھر پور جوا ب دیا ہے۔ عون چوہدری کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریحام خان […]

عائشہ گلالئی کی ریحام خان کی حمایت میں انوکھی مہم

عائشہ گلالئی کی ریحام خان کی حمایت میں انوکھی مہم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو ریحام خان کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو کون نہیں جانتا ،پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں۔ عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تینوں ریفرنسز پر اکٹھے […]

نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دارہے، نوازشریف

نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دارہے، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم سسٹم میں 10 ہزارمیگا واٹ کا اضافہ کرکے آئے اب نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دارہے۔احتساب عدالت کے باہرسابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے صحافی کی جانب سے گزشتہ روزڈی جی آئی ایس پی آرکے سوشل میڈیا کے بیان سے متعلق جب سوال پوچھا گیا تو […]

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے نگران کابینہ سے حلف لیا جب کہ کابینہ میں شامل اراکین میں شمشاد اختر ، عبداللہ حسین ہارون، روشن خورشید برونچا، اعظم خان، سید علی ظفر اور محمد یوسف شیخ شامل ہیں۔ ذرائع […]

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انوکھا مقابلہ

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انوکھا مقابلہ

اسلام آباد: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 92 کی سیاست کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ یہاں دو سگے بھائی امجد علی وڑائچ اور خالد جاوید وڑائچ ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑتے ہیں۔ جبکہ اس کے ذیلی صوبائی حلقے پی پی 112 میں تیسرے بھائی بلال اصفر […]

6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا ہے، نگراں کابینہ میں ڈاکٹر شمشاد اختر، عبداللہ حسین ہارون، علی ظفر، یوسف شیخ، اعظم خان روشن اور خورشید بروچہ شامل ہیں۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر ممنون حسین نے نگراں کابینہ […]

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی کتاب کی وجہ سے آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں پر گھناؤنے الزامات عائد کیے جس پر ریحام خان کو سخت تنقید […]

نواز شریف کو بڑا جھٹکا

نواز شریف کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی لائیو تقاریر اور بیانات پر متفرق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے نواز شریف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کی لائیو تقاریر اور بیانات پر متفرق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج عامر فاروق نے کی۔ درخواست […]

پاکستان کے مفاد کیلیے بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں، نواز شریف

پاکستان کے مفاد کیلیے بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں، نواز شریف

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مفاد اور آئین کی بالادستی کے لیے بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں۔اسلام آباد میں فاٹا یوتھ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام آئین پاکستان بننے کے بعد سب […]

احتساب عدالت کا لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا عندیہ

احتساب عدالت کا لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف فیملی کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا اشارہ دیدیا۔ سابق وزیرِاعظم کے وکیل نے اعلیٰ عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جرح کے دوران بتایا کہ کیش رقم وصولی […]

ریحام خان سے کبھی آپ کا رابطہ ہوا ہے؟

ریحام خان سے کبھی آپ کا رابطہ ہوا ہے؟

اسلام آباد: مریم نواز نے ریحام خان سے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کے سوال پر کوئی جواب نہیں دیا اور صحافی کی جانب سے کئے گئے سوال کو گول کرگئیں۔ احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت کے موقع پر جب مریم نواز عدالت سے باہر آئیں تو ایک صحافی نے سوال کیا […]

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے وقت (ن) لیگی رہنما کو بڑا جھٹکا

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے وقت (ن) لیگی رہنما کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد: احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں موبائل فون کی گھنٹی بجنے پرعدالت نے مصدق ملک کو2 ہزارروپے جرمانہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹرمصدق ملک کے موبائل […]

پریس کانفرنس کے دوران انکشافات

پریس کانفرنس کے دوران انکشافات

اسلام آباد: پاکستان کے معروف قوال، موسیقار اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے اور معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے وضاحت کی ہے کہ انہیں اپنے چچا کے گیت گانے کے لیے کسی سے کوئی اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔راحت فتح علی خان نے یہ وضاحت نصرت فتح علی خان کی […]

’سوشل میڈیا کے استعمال میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘

’سوشل میڈیا کے استعمال میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘

راولپنڈی:  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام اپنی فوج سے محبت کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹے نعروں سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہر چیز کا جواب نہیں دے سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس […]

کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سینیٹر تنویر خان کی مشکلات میں اضافہ

کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سینیٹر تنویر خان کی مشکلات میں اضافہ

راولپنڈی: راولپنڈی کا حلقہ پی پی 13 پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے اُن چند حلقوں میں شامل ہے جہاں 2013ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے اُمیدوار کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کی جانے والی حالیہ حلقہ بندیوں کے نتیجے میں اس حلقے کے علاقوں […]

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔ انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس کیلئے این ٹی این لازمی ہوگاجبکہ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ طورپر اجازت نامہ دینے کے پابند ہوں گے۔ 31 جولائی تک موصول ہونے والی درخواستوں پراسلحہ لائسنس جاری […]

طیبہ تشدد کیس: بچوں کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے: سپریم کورٹ

طیبہ تشدد کیس: بچوں کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے: سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے تحفظ حقوق اطفال سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ بچوں کے تحفظ سے متعلق پہلے سے موجود قانون کا نوٹیفیکشن دوبارہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ طیبہ تشدد کیس کے ملزمان کی اپیلوں پر ایک ہفتے میں فیصلہ کرے۔چیف جسٹس ثاقب نثار […]

تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، عمران خان

تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، عمران خان

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ادارے کمزور ہیں اور الیکشن کے بعد اس مسئلے کے حل کے لیے کام کریں گے جب کہ تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]

جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا، نوازشریف

جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ کون تھا جوملک کواندھیروں میں ڈبوگیا جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا۔احتساب عدالت کے باہرصحافی کی جانب سے نوازشریف سے لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال کیا گیا توانہوں نے لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری لینے کے بجائے اپنے ترقیاتی منصوبے گنوا دیئے۔ انکا کہنا تھا کہ ہم […]