counter easy hit

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد:  ریحام خان کی آنے والے کتاب کا تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، اب عمران خان کے پولٹیکل سیکرٹری اور انکے قریبی دوست نے بھی سوشل میڈیا Reasonable developments about Reham Khan of Avenue Chaudhryپر ریحام خان کو بھر پور جوا ب دیا ہے۔عون چوہدری کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریحام خان کی ذہنیت اور وارداتیں عوام کے سامنے لائی جائیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ریحام خان پیسے اور طاقت کے لئے ایک لالچی خاتون ہیں اور دونوں چیزوں کے حصول کے لئے انہیں بہت جلدی ہے۔