counter easy hit

اسلام آباد

نیب ریفرنسز کا معاملہ: وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نیب ریفرنسز کا معاملہ: وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: نواز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز کے معاملے پر احتساب عدالت نے وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں آج درخواست پر سماعت ہو گی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا 9 جون کو وقت ختم ہو رہا ہے، گواہ ابھی باقی ہیں، ایون […]

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں تین روز کی توسیع کر دی۔ اب 11 جون تک فارم جمع کرائے جاسکیں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق، تاریخ میں توسیع سیاسی جماعتوں کی سہولت کے لیے کی گئی، پہلے آخری تاریخ 8 جون تھی۔ کمیشن نے سیاسی […]

نیب عدالت کی شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز نمٹانے کی مدت میں توسیع کی درخواست

نیب عدالت کی شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز نمٹانے کی مدت میں توسیع کی درخواست

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز نمٹانے کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی درخواست کردی۔ احتساب دی۔احتساب عدالت کے جج کی درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی، درخواست میں کہاگیا ہے کہ 9 جون کا وقت ختم ہورہا ہے اور گواہان ابھی […]

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج جمعۃ الوداع اور یوم القدس منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج جمعۃ الوداع اور یوم القدس منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جارہا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع کے طور پر منایا جاتا ہے، آج ملک بھر کی مساجد میں خصوصی عبادات ادا کی جائیں گی۔اس موقع پر ملک کی ترقی، خوشحالی اور عالم اسلام کی سربلندی کے […]

خواجہ سراؤں کی صدر بندیا رانا نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سے ملاقات, عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست

خواجہ سراؤں کی صدر بندیا رانا نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سے ملاقات, عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست

خواجہ سراؤں کی صدر بندیا رانا نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سے ملاقات کی اور ان کو عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست دے دی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بندیا رانا نے درخواست کی ہے کہ خواجہ سراؤں کیلے عدالتی احکامات اور نئے قانون کے مطابق علحيده شناخت پر فوری انتخابی عمل تیار […]

تھانہ سول لائن پولیس کا بزرگ شہری پر مبینہ تشدد بزرگ شہری پولیس تشدد سے ہلاک

تھانہ سول لائن پولیس کا بزرگ شہری پر مبینہ تشدد بزرگ شہری پولیس تشدد سے ہلاک

تھانہ سول لائن پولیس کا بزرگ شہری پر مبینہ تشدد بزرگ شہری پولیس تشدد سے ہلاک ہوگیا راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مرحوم کی شناخت سائیں تاج کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ن لیگ کے رہنما سجاد خان کے پرائیویٹ سیکرٹری راجہ مظہر کے والد ہیں لاش کو پوسٹ مارٹم لیے سول ہسپتال منتقل […]

سی آئی اے پولیس نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران چوری کی وارداتوں کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات کرلئے

سی آئی اے پولیس نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران چوری کی وارداتوں کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات کرلئے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سی آئی اے پولیس نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران چوری کی وارداتوں کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات کرلئے جبکہ اس سلسلہ میں عوامی آگاہی مہم بھی شروع کر دی گئی ہے ۔ایس پی انویسٹیگیشن زبیر شیخ کی طرف […]

بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ

بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ بحریہ کالج کی طالبات نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ انتظامیہ نے خاموش رہنے کو کہا طالبات کے ساتھ جنسی ہراساں کرنے کی انکوائری نیوی کی جانب سے بھی کی جا رہی تھی بحریہ کالج کے پرنسپل اقبال جاوید […]

پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈرایکٹر بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کابینہ ڈویثزن کو اپنا استفٰی پیش کردیا

پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈرایکٹر بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کابینہ ڈویثزن کو اپنا استفٰی پیش کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈرایکٹر بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کابینہ ڈویثزن کو اپنا استفٰی پیش کردیا کابنیہ کی طرف سے استفئی حتمی منظوری کے لیے وزیراعظم پاکستان کو ارسال کیا جائے گا عابد وحید شیخ نے یہ عہدہ دوہزارہ تیرہ میں اعزازی طور پر سنبھالا تھا اور ادارے […]

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال کنول بھٹو نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا۔ایف آئی آر کنول بھٹو کی بیٹی کو نہاتے ہوئے رونے پر مالکن نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ایف آئی آر اے ڈی سی جی […]

وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کیلئے سمری تیار

وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کیلئے سمری تیار

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کیلئے سمری تیار۔ 14 جون سے 18 جون تک تعطیلات کا امکان Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن

نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن

اسلام آباد: چیف جسٹس نے نیب کو نندی پور پاور پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نندی پاور پاور پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکریٹری توانائی اور دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ نندی پور پاور […]

محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بڑا سرپرائز دے دیا

محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

ایسے تو پھر ایسے ہی سہی

ایسے تو پھر ایسے ہی سہی

اسلام آباد: ریحام خان اپنی کتاب کے مبینہ مسودے کی وجہ سے آج کل خبروں کی زینت ہیں اور اکثر میڈیا چینلز پر بھی نظر آ رہی ہیں۔ ریحام خان کی کتاب میں موجود سنگین اور گھناؤنے الزامات کی وجہ سے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ کتاب منظر عام پر آنے […]

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ لیگی رہنماﺅں کی جانب سے پریس کانفرنس کر کے کہا گیا تھا کہ حسن عسکری کے بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نام کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن اس فیصلے پر نظر ثانی […]

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں عزم وہمت کی داستان ہے ،جسے ہر سیاستدان کو پڑھنا چاہیے‘عزیز الرحمن چن

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں عزم وہمت کی داستان ہے ،جسے ہر سیاستدان کو پڑھنا چاہیے‘عزیز الرحمن چن

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تقرری پر مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ میرٹ پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیرِاعلی پنجاب حسن عسکری کی تقرری پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات اور ان کے نام پر […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، نون لیگ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، نون لیگ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے حسن عسکری کا انتخاب بد قسمتی ہے۔سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی نے حسن عسکری اور ایاز امیر کا نام دیا تھا، […]

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا۔ اور حکم دیا ہے کہ تمام امیدواران قومی / صوبائی اسمبلی اور مخصوص نشستوں کے لئے موجودہ نامزدگی فارم کے ساتھ حلف نامہ بھی شامل کریں گے اس سلسلے میں تمام ریٹرننگ […]

سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد  سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف بلوچستان عابدملک کے مطابق، ظفر اللہ نے شمولیت کا عندیہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران دیا۔دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات کرنے پر […]

سپریم کورٹ: عافیہ صدیقی کی حیات سے متعلق 3 دن میں رپورٹ طلب

سپریم کورٹ: عافیہ صدیقی کی حیات سے متعلق 3 دن میں رپورٹ طلب

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے عافیہ صدیقی کی حیات سے متعلق تین دن میں رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ میں عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا عافیہ صدیقی کی حیات سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں، اطلاع ہے کہ عافیہ صدیقی کا انتقال ہو […]