counter easy hit

ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

انتظامیہ نے ہماری پک اینڈ ڈراپ ختم کر دی ہے، مظاہرین انتظامیہ نے 7سالوں میں صرف ایک بار تنخواہ بڑھائی، مظاہرین جب تک ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جاتا، احتجاج جاری رکھیں گے، مظاہرین ہماری سنوائی نہ ہوئی تو ہم سپریم کورٹ بھی جائیں گے، مظاہرین مظاہرین کی شاہد خاقان عباسی اور ائیربلیو انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے

ائیر بلیو کا تمام میل سٹاف ائی ایس او ٹاور بلیو ایریا ہیڈ آفس کے باہر احتجاج۔ ملازمین کا مزدوروں کو انصاف دو کے نعرے ٹرانسپوٹ نہ ملنے اور چار سال سے تنخواہ نہ بڑھنے پر احتجاج