counter easy hit

اسلام آباد

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ پوری پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے، وزیرخارجہ مخدوم شاہمحمودقریشی

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ پوری پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے، وزیرخارجہ مخدوم شاہمحمودقریشی

اسلام آباد(رپورٹ؛اصغرعلی مبارک سے)کابینہ اجلاس میں پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی منظوری ایک بہت بڑا قدم ہے۔ پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ پوری پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے۔ نئے سیاسی نقشے کا اجراء قومی ضرورت کے پیشِ نظر کیا گیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال […]

پانچ اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، قاسم خان سوری

پانچ اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، قاسم خان سوری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور کرفیو کے نفاذ کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام میں کہنا تھا کہ 5 اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب فاشسٹ مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت […]

شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے

شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے۔کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ا?ج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے نئے […]

آرمی چیف کی موجودہ اور سابق فوجی افسران سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی موجودہ اور سابق فوجی افسران سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق چیف […]

جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھولا گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک […]

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)’پوری قوم، وزیراعظم اور حکومت کو مبارک باد ہو، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا حل نکلے گا جس کا وعدہ بھارت نے کیا ہے’۔ منگل کو وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ’اس نقشے میں درج کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ […]

حکومت 1ملین ٹن گندم درآمد کرنے جا رہی ہے۔  25 اگست تک درآمد شدہ گندم کے جہاز پاکستان پہنچ جائیں گے, سید فخر امام

حکومت 1ملین ٹن گندم درآمد کرنے جا رہی ہے۔  25 اگست تک درآمد شدہ گندم کے جہاز پاکستان پہنچ جائیں گے, سید فخر امام

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حکومت 1ملین ٹن گندم درآمد کی جا رہی ہے۔اسکے علاوہ ٹی سی پی بھی 1.5 سے 2ملین گندم درآمد کر سکتا ہے۔ 25 اگست تک درآمد شدہ گندم کے جہاز پاکستان پہنچ جائیں گے ۔وفاقی وزیر برائے قومی غذائی و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ کارٹیلائزیشن کی نشاندہی کرنا صوبوں […]

شیخ رشید؍ قربانی کیلئے 2 اونٹ اور4 بکرے خریدنے میں کامیاب

شیخ رشید؍ قربانی کیلئے 2 اونٹ اور4 بکرے خریدنے میں کامیاب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد منظر عام پر آگئے ہیں۔ شیخ رشید احمد قربانی کا جانور خریدنے کیلئے مویشی منڈی میں آئے ۔ اس موقعے پر وہاں پرلوگوں کی بہت بڑی تعداد اکھٹی ہوگئی۔ جنھوں نے شیخ رشید احمد سے ہاتھ بھی ملائے اور ان […]

پاکستان کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم

پاکستان کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز)عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے ملک میں 3 روزہ جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان، عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان بھر میں طالبان کی جانب سے جنگ بندی […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر سیّد شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر سیّد شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر سیّد شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیّد شاہ عبدالحق گیلانی کی روحانی اور دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ وزیر خارجہ نے مرحوم نے مغفرت اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا […]

ن لیگ نے مجھے پارٹی میں شمولیت سمیت وزارت خارجہ کی آفر کی تھی، شاہ محمود قریشی

ن لیگ نے مجھے پارٹی میں شمولیت سمیت وزارت خارجہ کی آفر کی تھی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 میں ن لیگ نے انہیں پارٹی میں شمولیت کی آفر کروائی تھی۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بھی کہا گیا تھا کہ آپ کو آئندہ الیکشن کے بعد وزیر خارجہ بنا دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر […]

رافیل طیاروں سمیت بھارت کے جنگی عزائم پرگہری نظر ہے، عالمی طاقتوں کو بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیئے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

رافیل طیاروں سمیت بھارت کے جنگی عزائم پرگہری نظر ہے، عالمی طاقتوں کو بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیئے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

اسلام آباد(رپورٹ ۔اصغر علی مبارک)بھارت کو اسلحہ ذخیرہ سے روکنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔اس سے جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہوسکتی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ دنیا پہلے ہی بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اور متعصبانہ رویے […]

پاک فوج نے ایک اورتاریخ رقم کردی، سرحدی کشیدگی کے دوران حملہ آور غیرملکی فوجی کو طبی امداد صحتیابی پرمٹھائی کا تحفہ

پاک فوج نے ایک اورتاریخ رقم کردی، سرحدی کشیدگی کے دوران حملہ آور غیرملکی فوجی کو طبی امداد صحتیابی پرمٹھائی کا تحفہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک فوج نے دنیا کی فوجی تاریخ کی اعلیٰ ترین مثال قائم کرتے ہوئے۔ اپنے اوپر حملہ آور افغان سرحدی فورسز کے اہلکار کو طبی امداد فراہم کردی۔ افغان فوجی اہلکار دوہفتے تک ملٹری ہسپتال میں داخل رہنے کے بعد   صحتیاب ہونے کے بعد اپنے وطن واپس لوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

عید الضحٰی پر الائیڈ بینک لمیٹڈ کسٹمرز میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی موبائل فون تقسیم کرےگا۔راجہ نعمان عامر

عید الضحٰی پر الائیڈ بینک لمیٹڈ کسٹمرز میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی موبائل فون تقسیم کرےگا۔راجہ نعمان عامر

دینہ (خصوصی رپورٹ ) نوجوان نسل کو صحت اور تعلیم اپنی ترجیحات میں نمبر ون رکھنا چاہیے اے بی ایل نوجوانوں کوبہت سی فنانشل سپورٹ کررہاھے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا الائیڈ بینک اسلامک ملک میں اسلامک بینکنگ کو پروموٹ کررہاھے ۔جس سے عوام کے اعتماد میں […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اورسیز پاکستانیز کے لیے تعلیمی پروگراموںمیں داخلوں کا آغاز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اورسیز پاکستانیز کے لیے تعلیمی پروگراموںمیں داخلوں کا آغاز

راولپنڈی (پریس ریلیز )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب ۔متحدہ عرب امارات ۔کویت ۔بحرین ۔عمان۔اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ۔(میٹرک ) ۔ایف اے جنرل اور آئی کام پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی داخلہ فارم اور پراسپکٹس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ […]

تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کیلئے میقات کے چار مقامات کے بجائے صرف پانچویں میقات سے داخلے کی اجازت

تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کیلئے میقات کے چار مقامات کے بجائے صرف پانچویں میقات سے داخلے کی اجازت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کے باعث جہاں محدود پیمانے پر عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت دی گئی ہے وہیں حج کے ارکان کے حوالے سے کئی ایک اقدامات تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں۔ سعودی حکومت کے فیصلے کے مطابق اسلامی تاریخ میں پہلی بار حج کی نیت سے مکہ مکرمہ […]

بارش قدرتی آفت مگر عمران خان مسلط شدہ آفت ہے، فیصل کریم کنڈی

بارش قدرتی آفت مگر عمران خان مسلط شدہ آفت ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے پی کے جنرل سیکریٹری فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بارش کبھی کبھی قدرتی آفت بن جاتی ہے جبکہ عمران خان قوم پر مسلط شدہ آفت ہے۔ کراچی میں بارش کے نقصان کا ازالہ تو گھنٹوں میں ہو چکا مگر […]

گرلے لسٹ سے نکلنے کیلئے احتساب ، شفافیت اورتعاون ایف اے ٹی ایف کی شرائط مگراپوزیشن ان سب کا خاتمہ چاہتی ہے، جو ممکن نہیں ، وزیرخارجہ

گرلے لسٹ سے نکلنے کیلئے احتساب ، شفافیت اورتعاون ایف اے ٹی ایف کی شرائط مگراپوزیشن ان سب کا خاتمہ چاہتی ہے، جو ممکن نہیں ، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو ایک واضح پالیسی کے تحت گرے لسٹ سے بلیک لسٹ کی طرف دھکیل رہا ہے لیکن ہماری اپوزیشن نیب ترامیم اورایف اے ٹی ایف کے متعلق قوانین پربات چیت کو مشروط کر کے ایک ڈیل کی شکل دے رہی ہے۔ جبکہ […]

وزارت خارجہ میں چین ، افغانستان، پاکستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ ویڈیو کانفرنس، ایک نئے دور کا آغاز

وزارت خارجہ میں چین ، افغانستان، پاکستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ ویڈیو کانفرنس، ایک نئے دور کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں چین افغانستان – پاکستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ لائحہ عمل کے بارے میں ویڈیو کانفرنس ہوئی۔ جس میں وفاقی وزیر برائے معاشی امور مخدوم خسرو بختیار نے ویڈیو کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نمائندگی کی۔ اس موقع پرچین کے ریاستی کونسلر اور […]

پی آئی اے کے بعد پی ٹی وی کا زوال ،قومی ٹی وی 50 لاکھ امریکی ڈالر کا نادہندہ نکلا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی خلائی پروگرام کے ادارے سپارکہ نے پی ٹی وی حکام کو تحریری طور پر متنبہ کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے ادارے کے نادہندگان ہیں اور اگر پی ٹی وی نے ’’سپارکو‘‘ کے واجبات کی فوری طور پر ادائیگی نہیں کی تو ادارہ اپنے طور پر کارروائی کا مجاز […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک ۔ایف اے داخلے 31 اگست اور پی ایچ ڈی کیلئے آٹھ ستمبر 2020 مقرر ۔۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک ۔ایف اے داخلے 31 اگست اور پی ایچ ڈی کیلئے آٹھ ستمبر 2020 مقرر ۔۔

راولپنڈی (پریس ریلیز ) ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی ریجن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سید ضیاء الحسنین نے کہا ہے کہ اوپن یونیورسٹی کے مختلف پروگراموں میں داخلوں کا آغاز کیا جاچکا ھے انہوں نے کہا کہ سال 2020 میٹرک ۔ایف اے درس نظامی پروگرام کے داخلے 31 اگست ۔ایم ایس سی فیس ٹو فیس ۔ایم فل […]

کراچی شہر کے 21 ممبران قومی اسمبلی 15، 15 کروڑ کا فنڈ لے چکے مگر کراچی شہر کا حال کچھ اور ہی کہانی سنا رہا ، قومی اسمبلی میں بحث ،

کراچی شہر کے 21 ممبران قومی اسمبلی 15، 15 کروڑ کا فنڈ لے چکے مگر کراچی شہر کا حال کچھ اور ہی کہانی سنا رہا ، قومی اسمبلی میں بحث ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیربرائے نجکاری محمد میاں سومرو کی طرف سے 20جولائی 2020 کو حکومت کی نجکاری پالیسی سے متعلق پیش کردہ تحریک پر مزید بحث کا آغاز کیا گیا۔ ممبرقومی اسمبلی امجد علی خان نے بحث کے آغاز میں کہا کہ اگر 1970میں جائیں تو راتوں رات تمام پاکستان […]