counter easy hit

اسلام آباد

زلفی بخاری کی گورنرمحمدسرور سے ملاقات ؍تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

زلفی بخاری کی گورنرمحمدسرور سے ملاقات ؍تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورسے وزیراعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے خصوصی ملاقات کی، دونوں راہنمائوں نے تحفظ بنیاد اسلام بل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ زلفی بخاری نے کہا کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر دوبارہ غور کیا جائے، بل کی منظوری میں جلد بازی […]

بنگلہ دیش اورپاکستان کی عوام کے درمیان رابطوں کے فروغ کا وقت آن پہنچا ہے، دفتر خارجہ

بنگلہ دیش اورپاکستان کی عوام کے درمیان رابطوں کے فروغ کا وقت آن پہنچا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا افغانستان میں امن کی بحالی کے لئے پاکستان کی کوششوں کی معترف ہورہی ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری پاکستان کی خطے میں امن کی کوششوں کی توثیق کررہی ہے۔ بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ایک سوال […]

مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم پیغام

مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم پیغام

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہمسایہ ملک مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مالدیپ کی حکومت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا تحفہ ہے۔ پاکستان اورمالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ خاص طورپر سارک […]

امریکہ نے 114 پاکستانیوں کو متعدد الزامات پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکہ نے 114 پاکستانیوں کو متعدد الزامات پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا نے سو سے زائد پاکستانیوں کی امیگریشن درخواستیں رد کرتے ہوئے انھیں ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک سو چودہ پاکستانیوں کو امریکا سے ڈی پورٹ کیا جائیگا۔ امریکا سے ملک بدر ہونے والے پاکستانیوں سے متعلق وزارت خارجہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے، سی […]

کرپشن فری پاکستان کیلئے قانون سازی ضروری، حکوتیں آنی جانی جبکہ قانون سازی مسلمہ حقیقت ہے، شاہ محمود قریشی

کرپشن فری پاکستان کیلئے قانون سازی ضروری، حکوتیں آنی جانی جبکہ قانون سازی مسلمہ حقیقت ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کرپشن فری پاکستان کیلئے ملک میں بہترقانون سازی اہم ضرورت ہے۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں جبکہ قانون سازی ایک مسلمہ عمل ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ بعض قوانین کے حوالے سے ہمارا ایک موقف ہے جبکہ اپوزیشن کا ایک دوسرا موقف ہے، ہمارے اوراپوزیشن […]

شاہراہیں موثررابطوں اورسماجی واقتصادی ترقی کاذریعہ ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

شاہراہیں موثررابطوں اورسماجی واقتصادی ترقی کاذریعہ ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیرر پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے، شاہراہیں موثر رابطوں اور اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچئیر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے […]

پاکستان واپس آنے والے اوورسیز پاکستانیز کو پاکستان میں ملازمتیں دی جائیں گی: زلفی بخاری

پاکستان واپس آنے والے اوورسیز پاکستانیز کو پاکستان میں ملازمتیں دی جائیں گی: زلفی بخاری

زلفی بخاری؍متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو خراج تحسین اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امارات میں مقیم پاکستانیوں کا جذبہ لائق تحسین ہے۔ بیرون ملک جانے والوں کے لئے بیرون ملک جاب فراہم کئے جائیں گے جبکہ واپس آنے والوں کے لیے پاکستان میں ہی روزگار فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم پاکستان کے خصوصی مشیر برائے […]

جنرل اسمبلی کے صدر پاکستان کا دورہ کرینگے

جنرل اسمبلی کے صدر پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اقوام متحدہ کے آبزرورکو بھی بھارت محدود کرکے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر آئندہ ہفتے پاکستان آرہے ہیں ان کے سامنے پاکستان کامؤقف رکھا جائے گا۔انھوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے متعدد بار غیر […]

جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں قطر کے نئے تعینات ہونے والے سفیر شیخ سعود بن الرحمن کی ملاقات

جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں قطر کے نئے تعینات ہونے والے سفیر شیخ سعود بن الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں قطر کے نئے تعینات ہونے والے سفیر شیخ سعود بن الرحمن نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر […]

دفتر خارجہ؍ بیرون ملک سفارتکاروں کی تعیناتیوں میں قواعد کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس مسترد

دفتر خارجہ؍ بیرون ملک سفارتکاروں کی تعیناتیوں میں قواعد کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس مسترد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دفتر خارجہ نے بیرون ملک مشنز سربراہوں کی پوسٹنگ میں قواعد کی خلاف ورزی کے دعووں اور ‘قیاس آرائیوں’ پر مبنی میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں بیرون ملک سفارتی مشنز میں تعیناتیوں کے حوالے سے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی […]

زلفی بخاری کی گاڑی کی قیمت ٹائپنگ کی غلطی سے 20 کروڑ روپے ظاہر ہوگئی

زلفی بخاری کی گاڑی کی قیمت ٹائپنگ کی غلطی سے 20 کروڑ روپے ظاہر ہوگئی

سلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنے اثاثوں میں لینڈ کروزر گاڑی کی قیمت 20 کروڑ روپے ظاہر کرنے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثہ جات میں ان کی گاڑی کی قیمت 20 کروڑدراصل’ ٹائپنگ مسٹیک ‘ تھی۔ زلفی بخاری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا […]

قومی اسمبلی؍ میر شکیل الرحمن کے بعد ورکنگ جرنلسٹ مطیع اللہ جان کی حراسیت کیخلاف واک آئوٹ

قومی اسمبلی؍ میر شکیل الرحمن کے بعد ورکنگ جرنلسٹ مطیع اللہ جان کی حراسیت کیخلاف واک آئوٹ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کے معاملے پر احتجاجاً واک آؤٹ کا فیصلہ کیا۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے درخواست کی کہ وہ وزارت داخلہ سے معاملے پر جواب طلب کرلیں۔پیپلزپارٹی […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اب تک مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جبکہ 93 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دیئے ہیں۔ سینئر جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن عبدالستار کھوکھر کا کہنا ہے کہ باقی دیگر پائلٹس کی فرانزک آڈٹ کے ذریعے مکمل چھان بین کی جا رہی ہے، […]

کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا بھی جائزہ لیا گیا، پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔: آرمی چیف

کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا بھی جائزہ لیا گیا، پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔: آرمی چیف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔ کورونا وائرس کی وباء کے دوران عید الاضحیٰ اور محرم الحرام کے دوران زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے سے وباء کیخلاف کامیابیوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

سیاحتی شعبے میں نئی بھرتیوں سے متعلق زلفی بخاری کا اہم ٹویٹ

سیاحتی شعبے میں نئی بھرتیوں سے متعلق زلفی بخاری کا اہم ٹویٹ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے سیاحت کے شعبے کی ترقی کیلئے ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کی ری اسٹرکچرنگ کے سلسلے میں ادارے میں نئی بھرتیوں کاعندیہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی وبی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی […]

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیرون ممالک میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ڈھائی لاکھ پاکستانی اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام […]

وزیرخارجہ/پاکستان کی آزادی سے پہلے کشمیریوں کے پاکستان کےساتھ الحاق کا اعتراف

وزیرخارجہ/پاکستان کی آزادی سے پہلے کشمیریوں کے پاکستان کےساتھ الحاق کا اعتراف

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کی آزادی سے پہلے پاکستان کے ساتھ الحاق کے لئے کشمیریوں کے عزم کااعتراف کرتے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پاکستان ہرعالمی فورم پر مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کاسلسلہ جاری رکھے گا۔ چین بھی خطے میں بھارت کی شرانگیزسرگرمیوں سے ناخوش ہے۔ اسلام آباد میں […]

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کشمیری بھائیوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کے لئے کی جانے والی جدوجہدکی اخلاقی ، سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے میڈیا کو ایک بیان میں کشمیر کے مظلوموں کیلیے پاکستان کی حمایت کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ژوب سے کچلاک شاہراہ بلوچستان کے لوگوں کیلیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس منصوبے پر پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے آج ٹویٹ میں لکھا کہ ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے […]

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے 19 جولائی 1947 کے تاریخی واقعے کی یاد دلاتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن 1947 میں جموں وکشمیر کے حقیقی راہنمائوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی تحریک منظور کی۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستانی جابرانہ تسلط کی دھائیاں […]

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پرفائرنگ، بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پرفائرنگ، بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر دفتر خارجہ نے سینئر ہندوستانی سفارتکار کو طلب کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 17 جولائی 2020 کو لائن آف کنٹرول (کنٹرول لائن) پر بھارتی قابض افواج کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں دو […]

کوروناکی عالمی وبااوراقتصادی کسادبازاری سےموثراندازمیں نمٹنے کےلئےبین الاقوامی تعاون ناگزیرہے:وزیرخارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کوروناوائرس کی عالمگیروباء اوراقتصادی کساد بازاری سے موثراندازمیں نمٹنے کے لئے بین الاقوامی تعاون ناگزیرہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اقوام متحدہ کی اقتصادی اورسماجی کونسل کے اعلیٰ سطح کے سیاسی فورم سے ویڈیولنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے قیام کے پچھتر برسوں میں یہ دنیا کو پیش […]