counter easy hit

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک ۔ایف اے داخلے 31 اگست اور پی ایچ ڈی کیلئے آٹھ ستمبر 2020 مقرر ۔۔

راولپنڈی (پریس ریلیز ) ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی ریجن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سید ضیاء الحسنین نے کہا ہے کہ اوپن یونیورسٹی کے مختلف پروگراموں میں داخلوں کا آغاز کیا جاچکا ھے انہوں نے کہا کہ سال 2020 میٹرک ۔ایف اے درس نظامی پروگرام کے داخلے 31 اگست ۔ایم ایس سی فیس ٹو فیس ۔ایم فل ۔پی ایچ ڈی کے داخلے آٹھ ستمبر 2020 تک ھونگے ۔سید ضیاء الحسنین ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی نے بتایاکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قائد اعظم یونیورسٹی ۔اسلامک انٹر نیشنل یونیورسٹی سمیت دیگر یونیورسٹیوں کوتیکنکی معاونت فراہم کر رہی ہے ۔ آنےوالے وقت میں طالب علم گھر بیٹھے زیادہ سے زیادہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے یونیورسٹی کے تعلیمی پروگراموں سےاستفادہ حاصل کر سکیں گے ۔سید ضیاء الحسنین ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی نے کہا کہ پاکستان کے چاروں صوبوں کے علاوہ آزاد کشمیر ۔گلگت بلتستان میں 15 جولائی سے داخلے شروع ہیں۔راولپنڈی ریجن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملک کےماڈل ریجنل کیمپس میں شمار ہوتا ہے ۔ھر سال لاکھوں طالب علم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مختلف پروگراموں میں داخلہ لیتے ہیں۔

View this post on Instagram

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک ۔ایف اے داخلے 31 اگست اور پی ایچ ڈی کیلئے آٹھ ستمبر 2020 مقرر ۔۔ راولپنڈی (پریس ریلیز ) ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی ریجن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سید ضیاء الحسنین نے کہا ہے کہ اوپن یونیورسٹی کے مختلف پروگراموں میں داخلوں کا آغاز کیا جاچکا ھے انہوں نے کہا کہ سال 2020 میٹرک ۔ایف اے درس نظامی پروگرام کے داخلے 31 اگست ۔ایم ایس سی فیس ٹو فیس ۔ایم فل ۔پی ایچ ڈی کے داخلے آٹھ ستمبر 2020 تک ھونگے ۔سید ضیاء الحسنین ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی نے بتایاکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قائد اعظم یونیورسٹی ۔اسلامک انٹر نیشنل یونیورسٹی سمیت دیگر یونیورسٹیوں کوتیکنکی معاونت فراہم کر رہی ہے ۔ آنےوالے وقت میں طالب علم گھر بیٹھے زیادہ سے زیادہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے یونیورسٹی کے تعلیمی پروگراموں سےاستفادہ حاصل کر سکیں گے ۔سید ضیاء الحسنین ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی نے کہا کہ پاکستان کے چاروں صوبوں کے علاوہ آزاد کشمیر ۔گلگت بلتستان میں 15 جولائی سے داخلے شروع ہیں۔راولپنڈی ریجن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملک کےماڈل ریجنل کیمپس میں شمار ہوتا ہے ۔ھر سال لاکھوں طالب علم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مختلف پروگراموں میں داخلہ لیتے ہیں۔

A post shared by AsgharAli Mubarak (@asgharalimubarak) on

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website