counter easy hit

پیر محمد افضل قادری ملک کا عظیم سرمایہ ہیں،قاری محمد عابد قادری

Mohammad Qadri

Mohammad Qadri

لالہ موسی( مہر ظفر اقبال ظفر) فخر اہل سنت استا د العلماء پیر محمد افضل قادری ملک کا عظیم سرمایہ ہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی انکو صحت کاملہ عطا فرمائیے( آمین)ان خیالات اظہار صاحبزادہ حافظ قاری محمد عابد قادری جلالی آف پرانا لالہ موسی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک پر دہشت گردی کی نحوست کے سائے ہیں اور پیر جیسے مدبر لوگوں کی اس وقت ملک کو سخت ضرورت ہے انہوں نے تمام پاکستانیوں سے درد مندانہ اپیل کی کہ سب لوگ پیر صاحب کی صحت یابی کے لیئے دعا کریں تاکہ انکا سایہ ہم،ارے سروں پر قائم رہے