پیر محمد افضل قادری ملک کا عظیم سرمایہ ہیں،قاری محمد عابد قادری
لالہ موسی( مہر ظفر اقبال ظفر) فخر اہل سنت استا د العلماء پیر محمد افضل قادری ملک کا عظیم سرمایہ ہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی انکو صحت کاملہ عطا فرمائیے( آمین)ان خیالات اظہار صاحبزادہ حافظ قاری محمد عابد قادری جلالی آف پرانا لالہ موسی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ […]








