ٹینڈر ہو چکے ہیں اور چند دنوں بعد یو ٹرن پر کام شروع ہو جائے گا،چوہدری قمر زمان کائرہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پی پی پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ کی کاوشوں سے یو ٹرن کا دیرینہ مسئلہ حل چند دنوں میں یو ٹرن کو معیاری بنانے کے لئے کام شروع ہو جائے گا چوہدری قمر زمان کائرہ نے بتایا کہ ٹینڈر ہو چکے […]








