ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے کاخون معاف کردیا،
لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری ماجدپسوال،چوہدری عمران اشرف پسوال گجراور حکیم چوہدری محمدسعیدکی کوششوں سے چوہدری محفوظ احمد،چوہدری خالد،چوہدری نویداسلام نے اپنے بھتیجے چوہدری باسط محمودجوگزشتہ دنوں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے کاخون معاف کردیا،صلح کا اکٹھ ڈیرہ چوہدری محفوظ کوٹلہ قاسم پرمنعقدہوا،جہاں پر معززین علاقہ کی موجودگی میں مزداگاڑی کے […]








