گجرات: اسپتال کے افتتاح کیلئے وزیر اعلیٰ کی متوقع آمد، بچوں کو کام پر لگا دیا گیا
گجرات میں آرمی چیف کے آباہی علاقہ کنجاہ میں 639 ملین روپے سے تعمیر ہونے والے میجر شبیر شریف شہید اسپتال کی تعمیر آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ ہسپتال کے افتتاح میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی کل آمد متوقع ہے۔ کام مکمل نہ ہونے پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ گجرات: (افراہیم […]








