وال چاکنگ کرنے پر سب انسپکٹر محمد اختر کی رپورٹ پر مقدمہ درج
گجرات(کرائم رپورٹر)ٹانڈہ پولیس نے ٹانڈہ میں القبلہ ٹریولز کی طرف سے دیواروں پر وال چاکنگ کرنے پر سب انسپکٹر محمد اختر کی رپورٹ پر القبلہ ٹریولز کے مالک حکیم عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 75








