counter easy hit

چوہدری لال خاں دیونہ، کی والدہ

چوہدری لال خاں دیونہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں

چوہدری لال خاں دیونہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری لال خاں دیونہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کو سینکروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں چوہدری مظہردیونہ ،چوہدری افضال دیونہ،چوہدری محمداشرف پسوال،حاجی محمدعارف پسوال،چوہدری محمدیونس کھٹانہ چیئرمین،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری عمرپسوال،چوہدری غلام عباس پسوال،چوہدری شفیق پسوال،چوہدری محفوظ احمد،چوہدری […]