چیمبر آف کامرس جی ٹی روڈ گجرات کو سکیورٹی کے لحاظ سے حساس قرار دے دیا
گجرات(نمائندہ یس اُردو)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ڈی پی او گجرات کی سفارش پر پنجاب سکیورٹی آف ولنر ایبل اسٹیبلشمنٹ آرڈیننس 2015کے تحت چیمبر آف کامرس جی ٹی روڈ گجرات کو سکیورٹی کے لحاظ سے حساس قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیمبر انتظامیہ دفتر کی سکیورٹی انتظامات کی ذمہ […]








