counter easy hit

فلور ملز کا نام،تھیلے کا وزن

آئندہ آٹے کے ہر تھیلے کے ساتھ فلور ملز کا نام،تھیلے کا وزن، لف کرینگے

آئندہ آٹے کے ہر تھیلے کے ساتھ فلور ملز کا نام،تھیلے کا وزن، لف کرینگے

گجرات(نمائندہ یس اُردو)ضلعی انتظامیہ نے فلور ملزمالکا ن کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ آٹے کے ہر تھیلے کے ساتھ فلور ملز کا نام،تھیلے کا وزن، مینوفیکچرنگ (پسائی) اور ایکسپائری کی تاریخ پر مشتمل سٹکر بھی لف کرینگے ، فلور ملزایسویسی ایشن ایک ہفتے میں ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنائے، اسسٹنٹ کمشنرز آئندہ بدھ […]