counter easy hit

فائر مار کر ،خودکشی

فائر مار کر خودکشی کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج

فائر مار کر خودکشی کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج

گجرات(کرائم رپورٹر)صدر سرائے عالمگیر پولیس نے موضع رنیاں میں اپنے آپ کو فائر مار کر خودکشی کی کوشش کرنے پر ادریس حسین کے خلاف اسکے والد خادم حسین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا جاتاہے کہ ملزم ادریس حسین نے اپنے آپ کو فائر مار کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے Post […]