چوہدری جعفر اقبال نے نثار ہسپتال کے سامنے یو ٹرن پر کام شروع کروادیا ہے، سجا داحمد بٹ
لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت سابق امیدو ار برائے جنرل کونسلر راہنما مسلم لیگ ن سجا داحمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے نثار ہسپتال کے سامنے یو ٹرن پر کام شروع کروادیا ہے مسلم لیگ ن ایک اور وعدہ پورا کردیا […]








