شبیر احمد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پردلی مبارکباد
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سماجی کاروباری شخصیت شبیر احمد رحمت آباد محلہ لالہ موسیٰ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرچیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء بٹ نے دلی مبارکباد پیش کی ہے اور دلی مسرت کا اظہارکرتے ہوئے لکھ لکھ مبارکیں پیش کی ہیں اور دعا کی ہے کہ اللہ […]








