ہائی وئے گجرات تشدد کیس ،، شرابی ٹھیکدار گلفام بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے
گجرات(انور شیخ سے ) ہائی وئے گجرات تشدد کیس ،،پولیس اے ڈوثرن نے ہائی وئے کے جونیئر کلر ک ارشد محمود کی رپورٹ پر شرابی ٹھیکدار گلفام بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور پولیس نے اس کے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں جبکہ دوسری طرف ن لیگ کے […]








