جی ٹی روڈ کے اطراف میں نالوں کی اوپرپڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) جی ٹی روڈ کے اطراف میں نالوں کی اوپرپڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار،لوگ نالوں میں گرکرزخمی ہونے لگے، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق جی ٹی روڈ کے اطرف میں سروسزروڈ کے دونوں طرف بنائے گئے نالے بندہونے سے بارشی پانی کیلئے تو پہلے ہی استعمال نہیں ہورہے تھے […]








