counter easy hit

ڈینگی مکاؤ ریلی

ٹی ایم اے ہال سے گلیانہ روڈ تک ڈینگی مکاؤ ریلی نکالی گئی

ٹی ایم اے ہال سے گلیانہ روڈ تک ڈینگی مکاؤ ریلی نکالی گئی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ٹی ایم اے کھاریاں کی طرف سے ڈینگی مکاؤ مہم کے سلسلہ میں ٹی ایم اے ہال سے گلیانہ روڈ تک ڈینگی مکاؤ ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے کی جبکہ ن لیگ کے رہنما خان محمد اسلم، عبدالقیوم بھٹی، ڈاکٹر سید علی محمد، حاجی […]