محمدی فری آئی کیمپ کیلئے ذمہ داران کی فنڈریزنگ مہم ،شہریوں نے عطیات کے ڈھیرلگادیے
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام محمدی فری آئی کیمپ کیلئے ذمہ داران کی فنڈریزنگ مہم ،شہریوں نے عطیات کے ڈھیرلگادیے، اس سلسلہ میں محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹرظفرامین نیازی،صدرنعیم اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری حاجی ارشدالنور،چیئرمین سپریم کونسل مہرمحمدرشید،ڈاکٹرمحمداشرف سیالوی،ڈاکٹرتنویرحسین،شیخ ضیاء الرحمان امجد،صوفی محمد اکرم،محمداکرم انصاری ودیگرذمہ داران […]








