counter easy hit

تمام تنظیموں، کو توڑدیاگیا

لالہ موسیٰ،گجرات سمیت ضلع بھرکی تمام تنظیموں کو توڑدیاگیاہے

لالہ موسیٰ،گجرات سمیت ضلع بھرکی تمام تنظیموں کو توڑدیاگیاہے

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) صوبائی راہنماء سنی تحریک عثمان عزیزقادری کی طرف سے جاری پریس ریلیزکے مطابق سنی تحریک پاکستان کی طرف سے لالہ موسیٰ،گجرات سمیت ضلع بھرکی تمام تنظیموں کو توڑدیاگیاہے ،اور تمام عہدیدارغیرفعال ہوگئے ہیں،انہوں نے کہاکہ ضلع کی ایگزیکٹوکونسل کا اجلاس بلاکرجلدنئے عہدیداروں کا تقررکیاجائے گا،انکا کہناتھاکہ سنی تحریک کو مضبوط اور […]