ٹی ایم اے کی نااہلی ،واٹرسپلائی کی پائپ لائن لیک ہونے سے پانی ضائع ہونے لگا
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) ٹی ایم اے کی نااہلی ،واٹرسپلائی کی پائپ لائن لیک ہونے سے پانی ضائع ہونے لگا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ڈاکخانہ والی مسجدکے سامنے دوجگہوں سے واٹرسپلائی کا پائپ لیک ہوچکاہے ،جس کی وجہ سے نہ صرف واٹرسپلائی کا پانی ضائع ہورہاہے بلکہ لیکج کی وجہ سے گندگی بھی پانی میں […]








