ڈاکٹر تصور حسین مرزا کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر دلی مبارک باد
لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)معروف صحافی و کالم نگار ڈاکٹر تصور حسین مرزا کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر دلی مبارک باد ہیش کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار لالہ موسیٰ کے صحافی ، محمد منشاء بٹ، محمد افراہیم بٹ، شاہد جاوید ،ندیم اللہ بٹ،رانا مہتاب اسلم،، فیاض مغل نے مشترکہ طور پر کیا […]








