counter easy hit

مرزا محمد ندیم بیگ

انسانیت کی بے لوث خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے،مرزا محمد ندیم بیگ

انسانیت کی بے لوث خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے،مرزا محمد ندیم بیگ

سرائے عالمگیر (بیورو چیف )انسانیت کی بے لوث خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے اور منافقعت کافر سے بھی بدتر ہے ممتاز کاروباری ،سماجی اور سیاسی شخصیت تحریک انصاف اٹلی کے جنرل سیکریٹری مرزا محمد ندیم بیگ نے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انسانیت کی خدمت میں کوئی کسر روا نہیں رکھنی چاہیے […]