counter easy hit

تجاوزات کا خاتمہ

میاں اقبال مظہر نے سروس روڈ لالہ موسیٰ کے علاقہ میں آپریشن کرکے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا ہے

میاں اقبال مظہر نے سروس روڈ لالہ موسیٰ کے علاقہ میں آپریشن کرکے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا ہے

گجرات(انور شیخ سے) اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی قیادت میں ٹی ایم اے کی ٹیم نے سروس روڈ لالہ موسیٰ کے علاقہ میں آپریشن کرکے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا ہے ، دوران آپریشن سروس روڈپر قائم ناجائز ٹیکسی اسٹینڈ ختم کرکے پانچ ڈرائیوروں کو تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے حوالے کر دیا […]