counter easy hit

ٹی ایم اے کی اہلیت

تین دن ہونے والی بارش نے ٹی ایم اے کی اہلیت کا پول کھول دیا

تین دن ہونے والی بارش نے ٹی ایم اے کی اہلیت کا پول کھول دیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تین دن ہونے والی بارش نے ٹی ایم اے کی اہلیت کا پول کھول دیا۔ پورا شہر جزیرے کا منظر پیش کرنے لگا۔ گلیاں ندی نالوں میں تبدیل۔ تفصیلات کے مطابق کھاریاں شہر اور گردو نواح میں حالیہ بارش کے بعد پانی کے نکاس کا مناسب بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے […]