میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کیا،راجہ محمد اسلم
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کا ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کیاایٹمی دھماکے ہوں یا اقتصادی راہداری کامنصوبہ میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کیے ہیں عوام مطمین رہیں ان خیالات کا […]








