اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اقبال مظہر نے موضع چکوڑی غازی کے موجودہ اور سابقہ پٹواری کو نوکری سے معطل کر دیا
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اقبال مظہر نے شہری کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے موضع چکوڑی غازی کے موجودہ اور سابقہ پٹواری کو نوکری سے معطل کر دیا۔ چکوڑی غازی کے سید اقبال شاہ کی طرف سے درخواست دی گئی تھی کہ پٹواری لیاقت علی اور سابقہ پٹواری […]








