ہیڈ کانسٹبل سہیل رمضان کا تھانہ سٹی لالہ موسیٰ تبادلہ کردیا
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )ایس پی کامران ممتاز نے سینئر ہیڈ کانسٹبل سہیل رمضان کا تھانہ سٹی لالہ موسیٰ تبادلہ کردیا قبل ازیں وہ سٹی سرکل میں ہومین سائیڈ میں بطور ہیڈ کانسٹیبل خدمات سرانجام دے رہے تھے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77








