این ایچ اے اورٹی ایم اے افسران کا سروس روڈ پرقائم ٹیکسی سٹینڈ کیخلاف گرینڈآپریشن
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) این ایچ اے اورٹی ایم اے افسران کا سروس روڈ پرقائم ٹیکسی سٹینڈکیخلاف گرینڈآپریشن ،ٹیکسی ڈرائیوروں کی دوڑیں لگ گئیں۔،ٹیکسی سٹینڈختم کردیاگیا،5ٹیکسیڈروئیوروں کیخلاف مقدمات درج، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے ڈی سی او گجرات کے پاس میٹنگ کے بعدسیکرٹری آرٹی اے گجرات ،اے سی کھاریاں وایڈمنسٹریٹرٹی ایم اے کھاریاں […]








