counter easy hit

شراب برآمد

سانگلہ ہل:پولیس نے دو منشیات فروش گرفتارکرکے شراب برآمد کرلی مقدمہ درج

سانگلہ ہل:پولیس نے دو منشیات فروش گرفتارکرکے شراب برآمد کرلی مقدمہ درج

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے) تھانہ صدر پولیس نے دو منشیات فروش لیاقت اور عمرکو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے سات لیٹر شراب برآمد کرلی ملزم بھلیر روڈ پر چل پھرکر شراب فروخت کررہے تھے اچانک گشت کے دوران پولیس کی گاڑی بھی ادھر پہنچ گئی جسے دیکھ کر وہ بھاگ نکلے مگرپولیس نے تعاقب […]