پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے گوالا خاندان کی شنوائی نہ ہو سکی
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے گوالا خاندان کی شنوائی نہ ہو سکی۔سیشن کورٹ نے متاثرین کی طرف سے مقدمہ کے اندراج کیلئے دی گئی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں موہری روڈ کے گوالا خاندان نے ڈی ایس پی کھاریاں کو درخواست […]








