counter easy hit

لالہ موسیٰ کے الیکٹرانک میڈیا

لالہ موسیٰ کے الیکٹرانک میڈیا کے وفد کی چوہدری جعفر اقبال سے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی ملاقات

لالہ موسیٰ کے الیکٹرانک میڈیا کے وفد کی چوہدری جعفر اقبال سے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی ملاقات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ کے الیکٹرانک میڈیا کے وفد کی ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال سے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی ملاقات ، وفد میں ممتاز صحافی علی رضوان شاہ (ARY)شبیر بٹ (دنیا نیوز)مرزا محمد اکرم (آج )شامل تھے پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہدری جعفر اقبال سے ملاقات کی اور انکی […]