موجودہ حکومت دین دشمنی میں سیکولرازم کی تمام حدیں عبور کر رہی ہے،قاضی توقیر حسین
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)عالمی تنظیم اہلسنّت کے رہنما قاضی توقیر حسین چشتی، جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر حافظ لیاقت علی جلالی، حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ کے مرکزی رہنما میاں غالب حسین اور دیگر رہنماؤں نے ضلعی حکومت کی جانب سے معروف علماء علامہ خادم حسین رضوی اور علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کے ضلع گجرات کی […]








