counter easy hit

چوہدری عتیق الرحمن

عالمی معیار کی شاندار صنعتی نمائش کے انعقاد پرحاجی ناصر محمود کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں،چوہدری عتیق الرحمن

عالمی معیار کی شاندار صنعتی نمائش کے انعقاد پرحاجی ناصر محمود کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں،چوہدری عتیق الرحمن

کھاریاں(عبدالعزیز گوندل) گجرات میں عالمی معیار کی شاندار صنعتی نمائش کے انعقاد پرحاجی ناصر محمود ‘گجرات چیمبر آف کامرس کی پوری ٹیم اور انتظامیہ کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی شب وروز کی کوششوں سے اس شاندار صنعتی نمائش کاانعقاد ممکن ہوا اور عالمی معیار کی نمائش کے دوران پاکستان اشیاء […]