counter easy hit

میا ں برادران کی قیا دت میں ملک تر قی اور خو شحا لی کی راہ پر گا مز ن ہے،سیٹھ نا صر ایوب

 Seth nasrayub

Seth nasrayub

کھا ریا ں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) میا ں برادران کی قیا دت میں ملک تر قی اور خو شحا لی کی راہ پر گا مز ن ہے آ ج پو رے ملک میں تر قیا تی منصبو بہ جا ت پر پر تیز ی سے کا م جا ری ہے ،پیٹر ولیم مصنو عا ت، بجلی کی قیمتو ں میں کمی اور ملک سے دہشت گر دی کا خا تمہ میا ں نواز شر یف کے عظیم کار نا مے ہیں ،ان خیا لات کا اظہا ر کو نسلر سیٹھ نا صر ایوب نے گذشتہ روز کیا ،انہوں نے کہا کہ ملکہ تر قی میں رکا وٹ ڈالنے والے نا کام ہو چکے ہیں کراچی میں امن کی بحا لی بھی مثا لی اقدام ہے انشاء االلہ میا ں نواز شر یف کی قیا دت میں 2018ء تک پا کستا ن دنیا کے نقشے پر ایک عظیم مملکت کے طو ر پر ابھر ے گا سابقہ ادوارسے کئی گنا بہتر ی وا قع ہو ئی مسلم لیگ (ن) ہی ترقی ،خو شحا لی کی ضٓ من جما عت ہے جس نے ہر دور میںتر قیا تی کا موں کے جا ل بچھا ئے ،انہوں نے کہا کہ تر قی اور خو شحا لی کیلئے سو چ کی تبدیلی بھی ضر وری ہے حکو مت تعمیر وتر قی ،صحت، تعلیم اور امن کی بحالی پر خصوصی تو جہ دے رہی
ہیں ۔