پاکستان تحریک انصاف ایک حقیقی جمہوری جماعت ہے،حافظ راجہ عمران آف تھون
سرائے عالمگیر (بیورو چیف )پاکستان تحریک انصاف ایک حقیقی جمہوری جماعت ہے جہاں ورکر سے ذیادتی کرنا ناممکن ہو چکاہے تفصیلات کے مطابق ممتاز سیاسی ،سماجی اور دلیر نوجوان تحریک انصاف سرائے کی شان حافظ راجہ عمران آف تھون نے نمائندہ خصوصی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرائے عالمگیر کے نوجوان جو عمران خان […]








