counter easy hit

ڈارگڈزسروس روڈ

این ایچ اے نے سبزی منڈی تاڈارگڈزسروس روڈ کو بیئریرلگاکربندکردیا

این ایچ اے نے سبزی منڈی تاڈارگڈزسروس روڈ کو بیئریرلگاکربندکردیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)این ایچ اے نے سبزی منڈی تاڈارگڈزسروس روڈ کو بیئریرلگاکربندکردیا،اب صرف سائیکل ،موٹرسائیکل ہی گزرسکیں گے، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ بدھ کے روزٹیکسی سٹینڈکیخلاف آپریشن کے بعدجمعرات کو این ایچ اے افسران نے دودوسوگزکے فاصلے پرسیمنٹ کے بیرئیررکھ کر سبزی منڈی تاڈارگڈزسروس روڈ کو گاڑیوں کیلئے مکیمل طورپربندکردیاہے ،اس موقعہ پرپولیس کی […]