حیدر کرار ٹرسٹ ملکہ کی طرف سے 55مستحق گھرانوں میں راشن پیکج تقسیم کردیا گیا
ملکہ (محمد نواز مغل ) حیدر کرار ٹرسٹ ملکہ کی طرف سے آج مورخہ 16مارچ 2016بروز بدھ کو 55مستحق گھرانوں میں راشن پیکج تقسیم کردیا گیا ہے سرپرست اعلی ملک زاہد اختر اعوان کے ساتھ ساتھ ٹرسٹ کے صدر مولانا شاہد اقبال ،مولانا خالد محمود طاہر،ملک سہیل اصغر،ملک خرم شہزاد ،حافظ عامر اقبال ،سمیع اللہ […]








