counter easy hit

شہزاد ہوٹل

ناقص صفائی، گندے کچن اور ملازمین کے ہیلتھ کارڈز نہ ہونے پر شہزاد ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کے کچن کو سیل کردیاگیا

ناقص صفائی، گندے کچن اور ملازمین کے ہیلتھ کارڈز نہ ہونے پر شہزاد ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کے کچن کو سیل کردیاگیا

2لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ڈرگ انسپکٹر اور سینٹری انسپکٹر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ جی ٹی روڈ کھاریاں پر واقع ہوٹلز/ ریسٹونٹ اور میڈیکل سٹور کو چیک کیا۔ دوران چیکنگ ناقص صفائی، گندے کچن اور ملازمین کے ہیلتھ کارڈز نہ ہونے پر شہزاد ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کے کچن کو سیل کردیاگیا ۔ پیزا ہاٹ […]