counter easy hit

کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کے زیر اہتمام سالانہ جشن بہاراں فیسٹول آج 25مارچ سے شروع ہو گا

Kharian Cantonment

Kharian Cantonment

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کے زیر اہتمام سالانہ جشن بہاراں فیسٹول آج 25مارچ سے شروع ہو گا ۔ تین روز تک جاری رہنے والے اس فلاور شو کی افتتاحی تقریب میں گیریژن کمانڈرمیجر جنرل ظفراللہ ، اسٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر صادق راہی، سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ عمران خان کے علاوہ دیگر مہمان شخصیات شرکت کریں گی۔ اس موقع پر کھاریاں کینٹ اور کھاریاں شہر کے عوام کی تفریح کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔