counter easy hit

صحافی انور شیخ رانا رزاق احمد نے عامر عبد الرحمن چیمہ شہیدکے مزار پر حاضری دی

Journalist Anwa

Journalist Anwa

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی انور شیخ اور سابق کونسلر رانا رزاق احمد نے گزشتہ روز ساروکی چیمہ میں میں عامر عبد الرحمن چیمہ شہیدکے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور شہید کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کی،