counter easy hit

گجرات

لالہ موسیٰ جگہ جگہ جابجا گندگی کے ڈھیرٹی ایم اے افسران کا منہ چڑانے لگے

لالہ موسیٰ جگہ جگہ جابجا گندگی کے ڈھیرٹی ایم اے افسران کا منہ چڑانے لگے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ جگہ جگہ جابجا گندگی کے ڈھیرٹی ایم اے افسران کا منہ چڑانے لگے،صفائی نہ ہونے سے بیماریاں پھیلنے لگی،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ گلبرگ روڈ،مین بازار،بوہڑ بازار،جی ٹی روڈ،سبزی منڈی،فروٹ منڈی ،سیالوی چوک،چرچ روڈ،محلہ قلعی گراں،حاجی اصغرپارک کا علاقہ سمیت لالہ موسیٰ کا شائدہی کوئی ایساگلی محلہ ہوجہاں باقاعدگی سے صفائی […]

ٹی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن

ٹی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن،سروس روڈ،بوہڑبازار،مین بازارسے تجاوزات کا صفایا،پکی تجاوزات توڑڈالی،11ہزارروپے جرمانہ،دوافرادکیخلاف استغاثے دائر،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق ٹی او آرکھاریاں تنویرعباس گجر،چیف آفیسراختراسلام،تجاوزات انسپکٹرعلی نادرچوہدری نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مین بازار،بوہڑبازار،سروس روڈ پرتجاوزات کیخلاف آپریشن کیا،اس دوران بنائے گئے پکے تھڑے بھی توڑڈالے […]

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے صالح قیادت کی ضرورت ہے،امیرجاوید اقبال بٹ

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے صالح قیادت کی ضرورت ہے،امیرجاوید اقبال بٹ

گجرات ( صغیر احمد قمر ) پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے صالح قیادت کی ضرورت ہے غریب آدمی آج بھی انصاف کے حصول کے لئے دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں اس ظالمانہ نظام کے خاتمے اور عدل و انصاف کے قیام کے لئے جماعت اسلامی جدوجہد کر رہی ہے فری کرپشن پاکستان مہم […]

مسلم لیگ (ن)کی جیت حکومت پرعوام کے اعتماد کااظہارہے،چوہدری سجاد وڑائچ

مسلم لیگ (ن)کی جیت حکومت پرعوام کے اعتماد کااظہارہے،چوہدری سجاد وڑائچ

گجرات ( صغیر احمد قمر ) حاجی ناصرمحمود کے رفیق خاص اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما چوہدری سجاد وڑائچ کنونیئر مصالحتی کمیٹی تھانہ سول لائن اورچوہدری سہیل عامر وڑائچ صدر میرج ھال اونرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ این اے101میں مسلم لیگ (ن)کی جیت حکومت پرعوام کے اعتماد […]

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ( PEF) کو گجرات میں آلاٹ کیے گئے گورنمنٹ سکولز میں کلاسز شروع کرنے کا عوامی اور سماجی حلقوں میں زبر دست خیر مقدم

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ( PEF) کو گجرات میں آلاٹ کیے گئے گورنمنٹ سکولز میں کلاسز شروع کرنے کا عوامی اور سماجی حلقوں میں زبر دست خیر مقدم

گجرات ( صغیر احمد قمر ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ( PEF) کو گجرات میں آلاٹ کیے گئے گورنمنٹ سکولز میں نئے ٹیچرز ودیگر سٹاف کی بھرتی اور PEFکے رولز کے مطابق کلاسز شروع کرنے کا عوامی اور سماجی حلقوں میں زبر دست خیر مقدم ۔ عوام نے اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولز میں بھیجنے کی […]

دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ میں بھی ’’ایسٹرڈے‘‘ جوش وخروش سے منایاگیا،

دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ میں بھی ’’ایسٹرڈے‘‘ جوش وخروش سے منایاگیا،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ میں بھی ’’ایسٹرڈے‘‘ جوش وخروش سے منایاگیا،مسیحی برادری نے ایسٹرکی عبادات کے بعدعیدملی اور ایک دوسرے کے گھروں میں جاکرمبارکبادیں دیتے رہے،مسیحی عبادتگاہوں میں رات چاربجے ایسٹرکی خصوصی عبادات کا اہتمام کیاگیاتھاجہاں عیسائی مذہبی راہنماؤں نے عبادات کے بعدپاکستان کیلئے خصوصی دعائیں کی،اس موقعہ پرپولیس نے سیکورٹی کے […]

بیکن ایجوکیشن سسٹم سکول الشوکت کیمپس سرائے عالمگیر میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی

بیکن ایجوکیشن سسٹم سکول الشوکت کیمپس سرائے عالمگیر میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) بیکن ایجوکیشن سسٹم سکول الشوکت کیمپس سرائے عالمگیر میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی مسز ولیم میکڈونلڈ اور چیئرمین بیکن ایجوکیشن سسٹم سرائے عالمگیرراجہ تصور شوکت آف بیسہ کلاں تھے اول ،دوئم ،سوئم آنے والے طلبا ء و طالبا ت میں انعامات اور شیلڈیں بھی تقسیم کیں […]

تین سالوں سے حکومت کر نے والے ابھی تک ’’ہوگا‘‘ اور ’’کریں گے،محمد الیاس چوہدری

تین سالوں سے حکومت کر نے والے ابھی تک ’’ہوگا‘‘ اور ’’کریں گے،محمد الیاس چوہدری

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) تیس سالوں سے حکومت کر نے والے ابھی تک ’’ہوگا‘‘ اور ’’کریں گے‘‘ کی گرداب سے نہیں نکل سکے ملک وقوم کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے کھوکھلے نعرے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر و آرگنائزر حلقہ این اے107تحریک انصاف محمد الیاس چوہدری […]

خرم ڈار نے اپنے بے مثل کردار ،جذبہ خدمت اور خاموش طبع کے باعث ہمارے دل جیت رکھے ہیں،چوہدری فاروق شہید فاؤنڈیشن

خرم ڈار نے اپنے بے مثل کردار ،جذبہ خدمت اور خاموش طبع کے باعث ہمارے دل جیت رکھے ہیں،چوہدری فاروق شہید فاؤنڈیشن

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) چوہدری فاروق شہید فاؤنڈیشن کے عہدیدران نے فاؤنڈیشن ھذا کے ہونہار رہنما خرم ڈار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خرم ڈار نے اپنے بے مثل کردار ،جذبہ خدمت اور خاموش طبع کے باعث ہمارے دل جیت رکھے ہیں ۔ اپنے ایک توصیفی بیان انہوں نے کہا کہ خرم […]

بھلوال غربی میں گزشتہ آٹھ سال سے گیس پائپ لائن کی عدم دستیابی کا معمہ بااختیار حکمران تو حل نہ کرسکے

بھلوال غربی میں گزشتہ آٹھ سال سے گیس پائپ لائن کی عدم دستیابی کا معمہ بااختیار حکمران تو حل نہ کرسکے

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) یوسی کھوہار کے موضع بھلوال غربی میں گزشتہ آٹھ سال سے گیس پائپ لائن کی عدم دستیابی کا معمہ بااختیار حکمران تو حل نہ کرسکے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے تاریخی جیت کے حامل نو منتخب ہر دلعزیز اور عوامی رہنما چیئرمین یوسی کھوہار چوہدری فاروق علی بھٹی نے بنیادی سہولت سے […]

پاکستان کے بارے بھارتی عزائم کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہیں،ملک عارف آف چھپراں

پاکستان کے بارے بھارتی عزائم کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہیں،ملک عارف آف چھپراں

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے بارے بھارتی عزائم کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہیں،حکومت انڈین ایجنٹ کی گرفتاری کو دنیا کے سامنے لائے اور ایران سمیٹ افغانستان سے بھی بات کرے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک عارف آف چھپراں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ بلوچستان سے انڈین […]

کسی سیاسی جماعت یا شخصیت سے سیاسی انتقام مسلم لیگ ن کا منشور نہیں.چوہدری عابد رضا

کسی سیاسی جماعت یا شخصیت سے سیاسی انتقام مسلم لیگ ن کا منشور نہیں.چوہدری عابد رضا

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ایم این اے مسلم لیگ ن حلقہ این اے 107 چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ نے دورہ سرائے عالمگیر کے موقع ہر میڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ کسی سیاسی جماعت یا شخصیت سے سیاسی انتقام مسلم لیگ ن کا منشور نہیں بلکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر […]

قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں ملک محمد شفیق امجد نے شاندار ظہرانہ دیا۔

قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں ملک محمد شفیق امجد نے شاندار ظہرانہ دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں ملک محمد شفیق امجد صدر پاکستان پیپلزپارٹی سٹی لالہ موسی نے شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا۔جس میں چوھدری تنویر اشرف کائرا سابق صوبائی وزیر خزانہ پنجاب۔جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب اور پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی۔ Post […]

عوام ہمارے دلوں میں بستے ہیں ان کے مسائل ہمارے مسائل ہیں،سہیل احمد بٹ

عوام ہمارے دلوں میں بستے ہیں ان کے مسائل ہمارے مسائل ہیں،سہیل احمد بٹ

گجرات (علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما وائس چیئرمین یوسی 1سہیل احمد بٹ نے کہا کہ کی عوام ہمارے دلوں میں بستے ہیں ان کے مسائل ہمارے مسائل ہیں عوامی مسائل کے حل کے لئے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں عوام کے پیار محبت کا صلہ انھیں ان کی خدمت کر کے اتاریں […]

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے

گجرات(علی بھٹی سے) چوہدری عمران اسلم وڑائچ( چیف ایگزیکٹو عمران بلڈرز)، چوہدری دلدار جٹ سابق امیدوار برائے چیئرمین یوسی 11،جنرل کونسلر شیخ راحیل نثار راہنما پاکستان مسلم لیگ ق ، چوہدری ارسلان سندھو آف کالیکی نے پاکستان رہنما مسلم لیگ ق مرزا شا ہکار حسین سابق امیدوار برائے چیئر مین یونین کونسل 5 کالرہ کلاں […]

اشتیاق علی شیخ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودی میں سپرد خاک کر دیا گیا

اشتیاق علی شیخ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودی میں سپرد خاک کر دیا گیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق سٹی ناظم لالہ موسیٰ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے تایا زاد بھائی اور عاصم اشتیاق شیخ کے والد محترم اشتیاق علی شیخ کو سیکڑوں سوگواران کی موجودی میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ معروف عالم دین لالہ موسیٰ مولانا محمد یوسف سیالوی […]

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کی زیر صدارت کھاریاں لالہ موسیٰ، ڈنگہ ،کوٹلہ اور منڈی بہاالدین کے ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کی زیر صدارت کھاریاں لالہ موسیٰ، ڈنگہ ،کوٹلہ اور منڈی بہاالدین کے ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں رنگ لے آئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کی زیر صدارت کھاریاں لالہ موسیٰ، ڈنگہ ،کوٹلہ اور منڈی بہاالدین کے ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ٹریفک پولیس کے افسران بھی شامل تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے مینجراور انچارج سٹینڈ کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر […]

کوٹلہ ارب علی خاں میں جعلی سرجن گرفتار ،فارمیسی کو سیل کر دیا گیا

کوٹلہ ارب علی خاں میں جعلی سرجن گرفتار ،فارمیسی کو سیل کر دیا گیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کوٹلہ ارب علی خاں میں جعلی سرجن گرفتار ،فارمیسی کو سیل کر دیا گیا۔ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے محکمہ صحت کے عملہ کے ہمراہ شافی ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم کوٹلہ پرچھاپہ مار کر عطائی ڈاکٹر خالد نسیم ملک کو گرفتار کر لیا جو کہ خود کو چائلڈ اسپیشلسٹ، فیملی فزیشن […]

غازی ممتاز قادری کے چہلم میں شرکت کیلئے کھاریاں کی مذہبی جماعتوں کا ایک بڑا قافلہ آج صبح 8بجے شریعت کالج سے روانہ ہو گا۔

غازی ممتاز قادری کے چہلم میں شرکت کیلئے کھاریاں کی مذہبی جماعتوں کا ایک بڑا قافلہ آج صبح 8بجے شریعت کالج سے روانہ ہو گا۔

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے زیر اہتمام آج 27مارچ کو لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقد ہونے والی لبیک یا رسول اللہ کانفرنس اور غازی ممتاز قادری کے چہلم میں شرکت کیلئے کھاریاں کی مذہبی جماعتوں کا ایک بڑا قافلہ آج صبح 8بجے شریعت کالج سے روانہ ہو گا۔ قافلے کی […]

چیف آفیسر ٹی ایم اے کا مذبحہ خانہ ڈنگہ کا اچانک دورہ

چیف آفیسر ٹی ایم اے کا مذبحہ خانہ ڈنگہ کا اچانک دورہ

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) چیف آفیسر ٹی ایم اے کا مذبحہ خانہ ڈنگہ کا اچانک دورہ، ویٹرنری ڈاکٹر غائب ، قصائی جانوروں کو خود ہی مہریں لگاتے پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کے حکم پر چیف آفیسر ڈنگہ اختر اسلام نے صبح پونے پانچ بجے مذبحہ خانہ ڈنگہ کا دورہ کیا۔ ویٹرنری ڈاکٹر […]

خواتین کے تحفظ سے متعلق پنجاب حکومت کا آر ڈینس خواتین کو تحفظ نہیں دے سکتا،ناظمہ محترمہ ثمینہ احسان

خواتین کے تحفظ سے متعلق پنجاب حکومت کا آر ڈینس خواتین کو تحفظ نہیں دے سکتا،ناظمہ محترمہ ثمینہ احسان

گجرات( صغیر احمد قمر )جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع گجرات نے گجرات پریس کلب سے کچہری چوک تک جماعت اسلامی حل خواتین گجرات کے زیر اہتمام گجرات میں کرپشن کے میگا سکنڈلز بالخصوص عزیز بھٹی شہید ہسپتال اور بنیادی مراکز صحت کو سرکاری سرپر ستی میں فراہم کی جانے والے ادویات جو مضر صحت اور […]

جماعت اسلامی حلقہ خواتین گجرات کے زیر اہتمام گجرات پریس کلب تا کچہری چوک کرپشن فری پاکستان ریلی نکالی گئی

جماعت اسلامی حلقہ خواتین گجرات کے زیر اہتمام گجرات پریس کلب تا کچہری چوک کرپشن فری پاکستان ریلی نکالی گئی

گجرات ( صغیراحمد قمر ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین گجرات کے زیر اہتمام گجرات پریس کلب تا کچہری چوک کرپشن فری پاکستان ریلی نکالی گئی جس میں ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم ،انصر محمود دھول ، سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ ، ضیاء اللہ مرالہ ایڈووکیٹ ، جماعت اسلامی سٹی گجرات امیر جاوید […]