پاکستان کو قائداعظم اورعلامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیربنائیں گے۔سیدحارث احسان شاہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی زون 112کے نائب امیرسیدحارث احسان شاہ نے قراردادپاکستان کے موقعہ پراپنے پیغام مین کہاہے کہ ہمیں پاکستان کی نظریاتی اساس کے تحفظ، سالمیت کے دفاع اور اس کی ترقی و خوشحالی کا عزم کرتے ہوئے عہد کرنا چاہئے کہ اپنے تمام سیاسی، ذاتی اور فرقہ وارانہ اختلافات کو فراموش کر کے […]








