آج پاکستان کے حوالے سے دنیا کے خیالات تبدیل ہو چکے ہیں،چوہدری شبیر آف کوٹلہ
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ایم پی اے مسلم لیگ ن چوہدری شبیر آف کوٹلہ نے نمائندہ سے ملاقات میں بتایا کہ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور اس کی تعمیرو ترقی کے لیے کسی دوسرے نے ہماری مدد نہیں کرنی ہم سب کواپنی ذات کی نفی کر کے پاکستان اور صرف پاکستان کی ترقی کو […]








